Quran 28:54 · Surah Al-Qasas, verse 54
-
أُو۟لَـٰٓئِكَ يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُم مَّرَّتَيْنِ بِمَا صَبَرُوا۟ وَيَدْرَءُونَ بِٱلْحَسَنَةِ ٱلسَّيِّئَةَ وَمِمَّا رَزَقْنَـٰهُمْ يُنفِقُونَ ﴿54﴾
یہ اپنے کیے ہوئے صبر کے بدلے دوہرا دوہرا اجر دیئے جائیں گے۔ یہ نیکی سے بدی کو ٹال دیتے ہیں اور ہم نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے دیتے رہتے ہیں
These will be given their reward twice over, because they are steadfast and repel evil with good, and spend of that wherewith We have provided them,
Translations of the meanings: Maulana Muhammad Junagarhi, Mohammed Marmaduke Pickthall. About the text