Surah Al-Ma'un الماعون
Small Kindnesses · surah 107 of 114 · 7 verses · Meccan
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿1﴾
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Hast thou observed him who belieth religion?
107:1 -
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿2﴾
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
That is he who repelleth the orphan,
107:2 -
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿3﴾
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
And urgeth not the feeding of the needy.
107:3 -
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿4﴾
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے
Ah, woe unto worshippers
107:4 -
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے غافل ہیں
Who are heedless of their prayer;
107:5 -
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿6﴾
جو ریاکاری کرتے ہیں
Who would be seen (at worship)
107:6 -
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿7﴾
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں
Yet refuse small kindnesses!
107:7
Translations of the meanings: Maulana Muhammad Junagarhi, Mohammed Marmaduke Pickthall. About the text